
اسرائیلی جیل کی اسپتال میں فلسطینی اسیرہ کے ہاتھ کا آپریشن
جمعرات-2-نومبر-2017
فلسطین کی انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیل ’ھشارون‘ میں پابند سلاسل ایک 26 سالہ فلسطینی اسیرہ حلوۃ سلیم محمد حمامرہ کے بازو کی سرجری کی گئی ہے۔
جمعرات-2-نومبر-2017
فلسطین کی انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیل ’ھشارون‘ میں پابند سلاسل ایک 26 سالہ فلسطینی اسیرہ حلوۃ سلیم محمد حمامرہ کے بازو کی سرجری کی گئی ہے۔
بدھ-25-اکتوبر-2017
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ’ہشارون‘ جیل میں قید ایک فلسطینی اسیرہ نے ایک خاتون جیلر کو پنکھا دے مارا جس کے نتیجے میں جیلر زخمی ہو گئی۔
جمعہ-13-جنوری-2017
اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی اسیران سے ان کے اقارب کی ملاقاتوں پر پابندی کا سلسلہ جاری ہے۔ صہیونی ریاست کی پابندیوں کی فہرست میں ایک نیا اضافہ 15 سالہ نتالی شوخہ کی شکل میں سامنے آیا ہے۔ نتالی شوخہ 28 اپریل 2016ء سے پابند سلاسل ہیں۔ اب اسرائیلی انتظامیہ نے شوخہ کے اہل خانہ کو اس سے ملنے سے روک دیا ہے۔
جمعہ-28-اکتوبر-2016
اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے ایک فلسطینی خاتون کو پانچویں بار انتظامی حراست کی سزا سنائی ہے۔
اتوار-4-ستمبر-2016
اسرائیلی زندانوں میں مقید ہزاروں فلسطینیوں کی اپنی اپنی داستان غم ہے۔ انہی ہزاروں فلسطینی اسیران میں ایک کم عمر اسیرہ جرات وبہادری، صہیونی مظالم کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہونے دشمن کی رعونت کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کرنے کی صفات سے متصف ہے۔ صہیونی فوجیوں نے تو اسے ایک درجن گولیاں ماریں۔ 12 گولیاں کھانے کے بعد بھی مرح بکیر نہ صرف زندہ ہے بلکہ وہ پہلے سے زیادہ جرات مند اور بہادر بیٹی بن چکی ہے۔
پیر-13-جون-2016
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی دوشیزہ کو یہودی فوجیوں پر چاقو سے وار کرنے کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔