
عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں پر مظالم کے خلاف احتجاج
جمعہ-2-دسمبر-2022
عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں نے اسرائیلی جیل سروس کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کے خلاف کیے جانے والے اقدامات کے خاتمے کے لیے احتجاج شروع کر دیا ہے۔
جمعہ-2-دسمبر-2022
عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں نے اسرائیلی جیل سروس کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کے خلاف کیے جانے والے اقدامات کے خاتمے کے لیے احتجاج شروع کر دیا ہے۔
بدھ-23-نومبر-2022
حماس کے سیاسی بیورو کے رکن روحی مشتھیٰ نے فلسطینی اسیران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے انہیں اسرائیلی جیلوں سے رہائی دلانے کے لیے تمام ممکنہ ذرائع استعمال کیے جائیں گے۔
اتوار-20-نومبر-2022
اسرائیلی قابض فورسز نے رواں سال کے دوران اب تک 750 فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے۔ فلسطینی اسیران کے لیے قائم سوسائٹی پی پی ایس نے اعداد و شمار ہفتے کے روز جاری کیے ہیں۔
منگل-25-اکتوبر-2022
اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کے معاملات پر نظر رکھنے اور فلسطینی انسانی حقوق کے ایک سرکاری ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ 1967 سے گرفتار ہونے والی فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کی تعداد تقریباً 17000 تک پہنچ گئی ہے۔
اتوار-23-اکتوبر-2022
فلسطینی قیدی ناصرابو حمید کے جسم میں کینسر پھیل جانے کے بعد انتہائی بگڑ چکی حالت اور ڈاکٹروں کی ہدایت کے باوجود ابھی تک انہیں گھر منتقل نہیں کیا گیا ہے۔
اتوار-23-اکتوبر-2022
فلسطینیوں کی گرفتاری کے لیے تیز کردی اسرائیلی مہم کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں کے مصائب میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بات فلسطینی قیدیوں کے امور کو دیکھنے والی سوسائٹی پی پی ایس نے بتائی ہے۔
بدھ-12-اکتوبر-2022
حماس نے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کے مسئلے کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ اب بھی ہماری اہم ترین ترجیح کا حصہ ہے۔ اس لیے فلسطینیوں کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رہے گی۔
بدھ-28-ستمبر-2022
پانچ فلسطینی نظر بندوں نے قابض اسرائیلی اتھارٹی کی طرف بلاجواز نظر بندیوں کے خلاف بھوک ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رکھی ہے۔ یہ بات لائر فار جسٹس گروپ کے سربراہ مھند کراجہ نے بتائی ہے۔ مھند کراجہ کے مطابق جیل میں بند کیے گئے ان پانچ فلسسطینیوں نے اپنی بھوک ہڑتلا چار دن قبل شروع کی تھی۔
اتوار-25-ستمبر-2022
اتوار کو 30 فلسطینی انتظامی قیدیوں اسرائیلی قابض ریاست کی جیلوں میں انتظامی حراست کی مسلسل پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلاج کیا ہے۔
بدھ-14-ستمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے اوفر جیل پر صبح سویرے دھاوا بول کر فلسطینی قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کیا ہے۔ جیل میں قابض فوج کی یہ ظالمانہ کارروائی صبح سویرے شروع کی گئی اور دس بجے دن تک جاری رکھی گئی۔