چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی اسیران کی رہائی

اسرائیلی جیلوں میں قید زخموں سے چور دو خواتین سمیت 12 فلسطینی قیدی رہا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے جمعرات کو غزہ کی پٹی سے 12 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ انہیں وسطی غزہ کے دیر البلح میں الاقصی شہداء اسپتال منتقل کیا گیا۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی (آئی […]

قابض اسرائیلی عقوبت خانوں سے 10 فلسطینیوں کی رہائی، فاقوں اور تشدد سے حالت تشویشناک

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے پیر کی سہ پہر غزہ کی پٹی سے 10 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا۔ رہا ہونے والے قیدیوں کی صحت انتہائی تشویشناک ہے اور انہیں کئی ماہ کی حراست کے دوران تشدد اور منظم بھوک اور پیاس کا نشانہ بنایا گیا۔ فلسطین انفارمیشن آفس نے […]

قابض اسرائیلی فوج نے 30 فلسطینی جیلوں سے رہا کردیے

رام اللہ مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے تقریباً 30 فلسطینی قیدیوں کو ان کی سزائیں پوری ہونےکے بعد متعدد جیلوں سے رہا کیا۔ ان کی جسمانی ظاہری شکل اور صحت کی حالت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ وہ کس حد تک اذیت، فاقہ کشی اور طبی غفلت کا شکار ہے ہیں۔ […]

قیدیوں کی رہائی کے لیے کئی دہائیوں کا جہاد, شیخ احمد یاسین شہید کا وعدہ حماس نے کیسے پورا کیا؟

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین "ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے جائیں، چاہے وہ اسے پسند کریں یا نہ کریں”، یہ لافانی الفاظ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے بانی شیخ احمد یاسین کے ہیں۔ طوفان الاقصیٰ کے قائد شہید یحییٰ السنوار نے کہا تھا کہ "ہم نے ایک واضح، فیصلہ کن اقدام کیا ہے۔انشاء اللہ ہم […]

کچھ گھنٹوں کی تاخیر کے بعد 46 خواتین اور بچے اسرائیلی زندانوں سے رہا

فلسطینی اسیران کی رہائی

غزہ کے عوام کا خون رائیگاں نہیں جائے گا: القسام کمانڈر عمار الزبن

فلسطینی مزاحمتی قیادت

رہائی پانے والےفلسطینی قیدیوں کے خلاف تشدد کے جرائم کی چونکا دینے والے انکشافات

رہا ہونے والے فلسطینی اسیران پر تشدد کی علامات

اسرائیل کے پاس معاہدے کےسوا کوئی راستہ نہیں، ثالث ممالک دباؤ ڈالیں:حماس

قابض اسرائیل کے پاس اپنے قیدیوں کو چھڑانے کا مذاکرات اور معاہدے کے بغیر کوئی راستہ نہیں: حماس

مصنف، ادیب، ناول نگار اور عاشق رسول القسام کمانڈر عمار الزبن کی قیدو بند کے27 سال بعد رہائی

القسام کے بہادر کمانڈر عمار الزبن کی ستائیس سال بعد صہیونی قید سے رہائی

فلسطینی مزاحمت نے 620 فلسطینی قیدی اسرائیلی جیلوں سے آزاد کرالیے

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اسیران میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ’طوفان الاحرار‘ کے پہلے مرحلے کے ساتویں بیچ میں آج جمعرات کی صبح 620 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔ قیدیوں کے میڈیا آفس نے ایک بیان میں وضاحت کی کہ ساتویں کھیپ میں رہا کیے جانے والے قیدیوں میں عمر […]