چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی اسیران کلب

"بن غفیر” ایک بگڑا ہوا سفاک اسرائیلی لیڈر ہے: قدورہ فارس

فلسطینی اسیران کلب نے کل پیر کہا ہے کہ ان اقدامات جو انتہا پسند "یہودی طاقت" پارٹی کے سربراہ "ایتمار بن غفیر" نئے سرکاری اتحاد میں شامل ہونے کی شرائط کے طور پر پیش کررہے ہیں وہ اقدامات اسرائیل کی نئی حکومت کے موقف کی عکاسی کرتے ہیں۔

اسرائیلی فوجی عدالت سےدو فلسطینیوں کو سات اور آٹھ سال قید کی سزائیں

اسرائیل کی فوجی عدالت نے مقبوضہ فلسطینی شہری حیفا سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی شہریوں20 سالہ آدم اسکافی کو 8 سال اور یزن حرب کو سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔

فلسطینی اسیر رہ نما نائل برغوثی کے کیس کا فیصلہ ملتوی

فلسطینی اسیران کلب نے کہا ہے نام نہاد اسرائیلی "فوجی اعتراضات کمیٹی" نے اسیر رہ نما نائل برغوثی کے معاملے پر اپنا فیصلہ ملتوی کر دیا ہے۔ اسے بعد میں زیادہ سے زیادہ ایک یا دو ہفتے کے اندر جاری کیا جائےگا۔

شدید بیمارفلسطینی کی زندگی خطرے میں، اسیران کلب کی اسرائیل کو وارننگ

فلسطینی اسیران کلب نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ شدید بیمار فلسطینی قیدی ایاد نظیر عمر کی زندگی خطرے میں۔ اس کی زندگی بچانے کی کوشش نہ کی گئی اسیرکی زندگی جا سکتی ہے اور اس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوگی۔

زخمی فلسطینی کی زندگی خطرے میں، اسرائیل قصور وار قرار

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایک فلسطینی نوجوان کی اسپتال میں حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ دوسری طرف فلسطینی اسیران کلب نے اسرائیل کو خبر دار کیا ہے کہ زخمی فلسطینی لڑکے احمد فلنہ کی زندگی کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔