چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی اسیران پر تشدد

اسرائیلی عوفر جیل میں قیدی فلسطینی ناصر ردایدہ کی مجرمانہ طبی غفلت سے شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ امور اسیران اور کلب برائے اسیران نے بتایا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کی عوفر جیل میں پابند سلاسل 49 سالہ قیدی ناصر خلیل ردائیدہتشدد، بیماری کے دوران طبی غفلت اور غیر انسانی سلوک کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرگئے ہیں۔ اسیران کے حقوق کےنگران اداروں […]

اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینی نوجوان بہیمانہ تشدد سے شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین غرب اردن کےشمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے سیرن مصعب حسن عدیلی کل رات سوروکا ہسپتال میں دم توڑ گیا جس سے قیدیوں کی تحریک کے شہداء کی فہرست میں اضافہ ہوا۔ یہ شہادت غاصب اسرائیلی جیل کے نظام کی جانب سے جاری نسل کشی کے آغاز سے […]

حماس کا اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی عوام، عرب ممالک ، عالم اسلام اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کریں۔ حماس نے کہا کہ”17 اپریل کو فلسطینی، عرب اور بین الاقوامی سطح پر آزادی کے جائز حقوق […]

احمد مناصرہ قابض اسرائیلی دشمن کےقیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کی ایک واضح مثال ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کے خلاف اپنی جابرانہ ظالمانہ پالیسیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔حماس نے کہا کہ رہائی پانے والے قیدی احمد مناصرہ کے ساتھ منظم مجرمانہ سلوک اس منظم ظلم کی ایک واضح مثال ہے۔ حماس کی […]

مارچ کے دوران قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 800 فلسطینی گرفتار

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی قیدیوں کے حقوق پر نظر رکھنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے مارچ 2025 ءکے مہینے کے دوران مغربی کنارے میں منظم گرفتاری کی مہم جاری رکھی، جس میں 800 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ گرفتار کیے گئے شہریوں میں 84 بچے اور […]

عوفر صہیونی عقوبت خانے میں فلسطینی قیدیوں کو بیماری، مار پیٹ اور بدسلوکی کا سامنا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اتھارٹی کے قیدیوں کے امور کے کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ عوفر جیل میں گذشتہ ماہ سیکشن 25 کے تحت متعدد قیدیوں کو وحشیانہ مار پیٹ اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا۔ قیدیوں کے دورے کے دوران کمیشن کے وکیل نے بتایا کہ مسلح فوج نے سیکشن […]

’اسرائیل کی عوفر اور جلبوع جیلوں میں قیدیوں کی حالت ناقابل بیان حد تک تکلیف دہ‘

رام اللہ ۔ ‘مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی قیدیوں کے حقوق پرنظر رکھنے والے اداروں محکمہ امور اسیران اور اسیران کلب کی طرف سے جاری ایک مشترکہ بیان میں اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں کی تکالیف کوناقابل بیان قرار دیا ہے۔ انسانی حقوق کے دونوں اداروں نے کہا کہ قیدیوں پر مسلط کی گئی انتقامی اسرائیلی پالیسیوں […]

اقوام متحدہ کی عہدیدار کا اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین تشدد اور دیگر ظالمانہ، غیر انسانی یا ذلت آمیز سلوک یا سزا کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایلس گل ایڈورڈز نے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایڈورڈز نے 7 اکتوبر 2023ء سے قابض اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں […]

غزہ سے جبری اغواء رفعت ابو فنونہ اسرائیلی زندان میں تشدد سے شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی سے جبری طور پر لاپتا کیے گئے34 سالہ فلسطینی رفعت عدنان عبدالعزیز ابو فنونہ کو آج بدھ کو قابض اسرائیلی فوج کے عقوبت خانے میں بہیمانہ تشدد کرکے شہید کردیا گیا۔ شہری امور کی جنرل اتھارٹی، قیدیوں ، محکمہ امور اسیران، اور کلب برائے اسیران نے […]

قابض اسرائیل کی طرف سے عوفر جیل میں قیدیوں پر دھاوا مجرمانہ رویہ ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ "قابض اسرائیل کا عوفر جیل میں قیدیوں کے سیلوں پر حملہ کرنا اور ان پر حملہ تشدد کرنا ایک مجرمانہ رویہ ہے جو اس نام نہاد صہیونی ریاست کی دہشت گردانہ نوعیت کی عکاسی کرتا ہے”۔ حماس کی طرف سے جاری ایک پریس […]