چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی اسیران

’فاشسٹ صہیونی ریاست کےعقوبت خانےجہاں قید فلسطینیوں کے جسموں میں کیلیں گاڑی جاتی ہیں‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی عوام بالخصوص اسیران کے خلاف قابض اسرائیلی دشمن اور فاشسٹ ریاست کے ایک نئے جرم میں نابلس شہر سے تعلق رکھنے والے قیدی مصعب حسن عدیلی کی دوران حراست وحشیانہ تشدد سے شہادت ہے۔ عدیلی کو ایک سال قبل نابلس شہر سے گرفتار کیا گیا اور اسے بدترین تشدد کا […]

شہادت کے اعلان کے 40 روز بعد فلسطینی نوجوان یوسف الاسمر کے اہل خانہ کا اس کے زندہ ہونے کا دعویٰ

نابلس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ان کی شہادت کے 40 دن بعد غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے بلاطہ پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والے یوسف ابراہیم عبداللہ اسمر کے اہل خانہ کو جمعرات کی شام ایک فون کال موصول ہوئی جس میں انہیں بتایا گیا کہ وہ […]

عید الفطر کے موقع پر اسرائیلی جیلوں میں 9500 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو منظم جرائم کا سامنا

رام اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی کلب برائے اسیران اور امور اسیران کے سرکاری ادارے نے بتایا ہےکہ قابض اسرائیلی جیلوں میں 9,500 سے زیادہ قیدی جن میں 350 سے زیادہ بچے، 22 خواتین قیدی اور 3,405 انتظامی قیدی شامل ہیں۔ یہ قیدی منظم جرائم کا سامنا کر رہے ہیں، جن سے جرائم کی انتہاء […]

اسرائیلی جیلوں میں کم سن فلسطینی بچوں کو بدترین انسا نی ماحول میں رکھے جانے کا انکشاف

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ اسیران کےسربراہ رائد ابو الحمس نے اسرائیل کی مجد جیل میں نابالغ قیدیوں (بچوں) کی تباہ کن صحت اور زندگی کے حالات سے خبردار کیا، جو ان کی زندگیوں کے لیے حقیقی خطرہ بن چکے ہیں۔ ابو الحمس نے وضاحت کی کہ جیل میں موجود نابالغ فلسطینی […]

اسرائیل کی مجد جیل میں خطرناک وائرس پھیل گیا، فلسطینی قیدیوں کی زندیاں خطرے میں

فلسطینی اسیران

"طوفان الاحرار” ڈیل کے تحت ملک بدر کیے گئے 13 قیدی جمعے کو ترکیہ پہنچ گئے

استنبول – مرکزاطلاعات فلسطین حال ہی میں اسرائیلی ریاست کے ساتھ طے پائے معاہدہ ’طوفان الاحرار‘ کے تحت رہا کئےگئے تیرہ فلسطینی ملک بدر کر دیا گیا تھا آج جمعہ کو ترکیہ پہنچ گئے۔ "طوفان الاحرار” معاہدے کے پہلے مرحلے کے حصے کے طور پر رہا کیےگئے۔ یہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی […]

قابض صہیونی زندانوں میں قید21 فلسطینی خواتین کو منظم صہیونی جرائم کا نشانہ بنائےجانے کا انکشاف

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کےمعاہدے کے بعد قابض اسرائیلی حکام نے 21 فلسطینی خواتین کو حراست میں لے رکھا ہے جنہیں دوران حراست بدترین اذیتوں اور سنگین جرائم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ فلسطینی خواتین […]

اسرائیل کے بدنام زمانہ ’عتصیون‘ عقوبت خانے میں قید فلسطینی 40 دنوں سے نہانے سے محروم

فلسطینی اسیران

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت قید فلسطینی بہیمانہ تشدد سے شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسرائیلی جیلوں میں قید ایک اور فلسطینی شہری اسرائیلی جلادوں کے بدترین تشدد اور طبی غلفت کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔ فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے نگران اداروں بتایا کہ 8 روز قبل صہیونی ریاست کی بدنام زمانہ مجد جیل میں جنین کیمپ سےتعلق رکھنے والے انتظامی […]

طوفان الاحرار معاہدے کے تحت آ 620 فلسطینی اسیران کی رہائی متوقع

فلسطینی قیدیوں کی رہائی