جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی اسیرات

اسرائیلی زندان میں فلسطینی اسیرات سورج کی کرن دیکھنے کو بھی ترس گئیں

اسرائیل کےدامون نامی ایک عقوبت خانے میں پابند سلاسل فلسطینی خواتین بنیادی انسانی حقوق سے یکسر محروم ہیں اور کئی اسیرات ایسی تنگ اور تاریک کوٹھڑیوں میں قید ہیں جہاں سورج کی کرن تک نہیں پہنچ سکتی۔

صہیونی جلادوں کاعقوبت خانے میں فلسطینی اسیرہ پر لرزہ خیز تشدد

فلسطین کے انسانی حقوق کے مندوبین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے بدنام زمانہ ’عسقلان‘ زندان میں قید فلسطینی خاتون سوزان العویوی پر ہولناک تشدد کیا جا رہا ہے۔

کم سن فلسطینی اسیرہ 8 ماہ بعد جیل سے رہا

فلسطین کی 14 سالہ بچی ملاک الغلیظ کو اسرائیلی حکام نے مسلسل 14 ماہ تک پابند سلاسل رکھنے کےبعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

اسرائیلی زندانوں میں 10 بچیوں سمیت 58 فسطینی خواتین پابند سلاسل

فلسطین میں انسانی حقوق کے گروپوں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں دس کم عمر بچیوں سمیت 58 فلسطینی خواتین پابند سلاسل ہیں۔

چھ فلسطینی اسیرات 10 سال سے زاید قید کے تحت پابند سلاسل

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی عدالتوں کی طرف سے دانستہ طور پر فلسطینی خواتین کو طویل المیعاد قید کی سزائیں دی جا رہی ہیں۔

صہیونی زندانوں میں فلسطینی خواتین پر لرزہ خیز مظالم

اسرائیلی جیلوں میں قید وبند کی صعوبتیں اٹھانے والے فلسطینیوں کے حالات پر نظر رکھنے والے فلسطینی ادارے’اسیران میڈیا سینٹر‘ کی طرف سے جاری کی گئی ایک تازہ رپورٹ میں اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل خواتین پر ڈھائے جانے والے لرزہ خیز مظالم کےچونکا دینے والے اعدادو شمار بیان کیے ہیں۔

فلسطینی اسیرات کی قائد صہیونی زندان سے 15 سال بعد رہا

قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں مسلسل 15 سال تک قید رہنے والی فلسطینی اسیرات کی قاید اور ہردلعزیز رہ نما لینا احمد الجربونی آج اتوار کو رہا کردی گئی ہیں۔

2016ء میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 32 بچیوں سمیت 208 فلسطینی خواتین گرفتار

فلسطین میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ایک ادارے نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سال 2016ء کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خواتین کی گرفتاری کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہروں سے 32 نابالغ بچیوں سمیت 208 خواتین کو حراست میں لیا۔ گرفتار کی جانے والی خواتین میں معمر خواتین اور شیرخوار بچوں کی مائیں بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے دو فلسطینی خواتین کو قید اور جرمانوں کی سزائیں

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کی جانب سے زیرحراست دو فلسطینی خواتین کو قید اور جرمانوں کی سزائیں سنائی ہیں۔

70 فلسطینی خواتین اسرائیلی زندانوں میں قید

اسرائیل کی مختلف جیلوں میں پابند سلاسل ساٹھ سے زاید فلسطینی خواتین کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہیں جیل میں بدترین حالات کا سامنا ہے۔ ان اسیرات میں کئی کم عمر لڑکیاں بھی شامل ہیں جنہیں ادنیٰ درجے کے انسانی حقوق بھی میسر نہیں ہیں۔