مغربی کنارے میں فلسطینی اساتذہ کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلانمنگل-7-مارچ-2023مقبوضہ مغربی کنارے میں اساتذہ کے نمائندوں نے تنخواہوں، رہائش کے اخراجات کے الاؤنس کی ادائی کے لیے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔