
اسلامی جہاد کا فلسطینی اتھارٹی پر جنین قتل عام میں قابض اسرائیل کے ساتھ ملی بھگت کا الزام
جمعرات-23-جنوری-2025
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین میں اسلامی جہاد موومنٹ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے غرب اردن کے شمالی شہر جنین اور اس کے پناہ گزین کیمپ لوگوں کے خلاف منظم طریقے سے نقل مکانی، تباہی اور قتل عام فلسطینی سرزمین پر ہمارے وجود کے خلاف بنجمن نیتن یاہو […]