چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں تشدد

فلسطینی اتھارٹی کے حراستی مرکزمیں قیدیوں پرتشدد سنگین جرم ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں نوجوانوں، کارکنان اور مزاحمت کاروں کو اتھارٹی کی جیلوں بالخصوص بدنام زمانہ اریحا میں تشدد

عباس ملیشیا کے ہاتھوں جون میں انسانی حقوق کی 335 خلاف ورزیاں

گذشتہ جون میں فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مغربی کنارے کے شہریوں کے خلاف اقدامات، قانون کی خلاف ورزیوں، آزادیوں پرقدغنوں، سیاسی مخالفین، طلباء اور یونیورسٹی کے پروفیسروں کے خلاف سیاسی گرفتاریوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اریحا جیل فلسطینی اتھارٹی کا گوانتانامو

فلسطینی اتھارٹی کی بدنام زمانہ اریحا جیل سیاسی قیدیوں پر تشدد کا بدترین مرکز ہے

‘فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں قیدیوں پر وحشیانہ تشدد کی تحقیقات کی جائیں’

فلسطین میں انسانی حقوق کے ایک آزاد گروپ کے ڈائریکٹر اور ممتاز قانون دان فرید الاطرش نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں قید شہریوں پر تشدد کی آزادانہ تحقیقات کی جانی چاہیے۔

فلسطینی اتھارٹی کے عقوبت خانوں میں حماس کے 100 کارکن پابند سلاسل

فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ایک سو کے قریب رہ نمائوں اور کارکنوں کو پابند سلاسل کیا گیا ہے۔

شہید فلسطینی کے جنازے میں فلسطینی اتھارٹی مردہ باد کے نعرے!

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام فورسز کے مبینہ تشدد اور زہر دیے جانے سے فلسطینی شہری کی ہلاکت پر رام اللہ اتھارٹی کے خلاف عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

’فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں نوجوان صحافی سے غیرانسانی سلوک کیا گیا‘

فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں 37 دن تک مسلسل پابند سلاسل رہنے والے فلسطینی صحافی اور الاقصیٰ ٹی وی چینل کے نامہ نگار طارق ابو زید نے اپنی رہائی کے بعد انکشاف کیا ہے کہ دوران حراست اسے تفتیش کی آڑ میں غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنایا گیا۔