
پوتے کی گرفتاری کی کوشش کے دوران عباس ملیشیا کا بزرگ خاتون پر بہیمانہ تشدد
منگل-14-جنوری-2025
طوباس۔ مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں عباس ملیشیا نے ایک فلسطینی نوجوان کی گرفتاری کی کارروائی کے دوران اس کی عمر رسیدہ دادی کو تیز دھار آلے کی مدد سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ حریہ نیوز نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا […]