
فلسطینیوں کو بے گھر کرنا ایک گھناؤنا اخلاقی جرم ہے:ہیومن رائٹس واچ
جمعرات-6-فروری-2025
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین میں ہیومن رائٹس واچ کے دفتر کے ڈائریکٹر عمر شاکر نے غزہ پر امریکی اور صہیونی قبضے کی سازش کو مسترد کرتے ہوئے کیا ہے کہ فلسطینیوں کو جبری طور پر ان کے گھروں اور علاقوں سے بے دخل کرنا اخلاقی طور پر شرمناک فعل اور جنگی جرم […]