چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینیوں کی نسل کشی جاری

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، حماس کے ترجمان سمیت کئی فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل دسویں روز بھی غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت جاری رکھتے ہوئے درجنوں فضائی حملے کیے اور میزائل داغے۔ شہریوں کے گھروں اور ان کے خیموں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے غزہ […]

عرب ممالک، یورپی یونین ، اقوام متحدہ اور عالمی برادری کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت فوری بند کرنے کا مطالبہ

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین عرب اور یورپی ممالک نے قابض اسرائیلی ریاست سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیت روکے اور جنگ بندی کے معاہدے پر واپس آجائے کیونکہ نئی جنگ کے انسانی تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے منگل […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں مزید 12 فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 12 شہداء کے جسد خاکی اور 14 زخمیوں کو ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ شہید ہونے والوں میں پانچ ایسے ہیں جنہیں […]

غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے خاتون سمیت 5 فلسطینی روزہ دار شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے رفح اور غزہ پر دو الگ الگ اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک خاتون سمیت پانچ شہری شہید ہو گئے۔ شہری دفاع کے ترجمان محمود بسال کا کہنا تھا کہ غزہ شہر کے جنوب میں واقع نیٹزارم کے علاقے میں شہریوں […]

غزہ : اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی تعداد 48 ہزار 835 ہوگئی

فلسطینیوں کی نسل کشی جاری