چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینیوں کی حمایت

غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کے لیے امریکی شہروں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے

مرکز اطلاعات فلسطین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف پالیسی کےتحت امریکہ میں فلسطین کے حامی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود امریکہ کئی شہروں میں غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے رد عمل میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ امریکی شہروں میں […]

امریکہ: فلسطینی طالب علم کو نسل کشی کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کر لیا گیا

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی حکام نے نیو یارک سٹی کی کولمبیا یونیورسٹی میں ایک دوسرے فلسطینی طالب علم کو غزہ پر اسرائیلی جنگ کے خلاف اس کے موقف پر گرفتار کر لیا ہے۔ اٹارنی لونا ڈروبی نے بتایا کہ ان کے مؤکل محسن المہدوی کو امریکی شہریت کے لیے درخواست دینے کے لیے […]

اردنی پولیس کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر لاٹھی چار، ریلی سے روک دیا

مرکز اطلاعات فلسطین اردن کی سکیورٹی فورسز نے جمعہ کی سہ پہر مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب وادی اردن میں غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے والی ایک عوامی ریلی کو منتشر کردیا۔ نماز جمعہ کے بعد اردنی پولیس نے ابو عائشہ مسجد کے سامنے احتجاج کو زبردستی منتشر […]

فلسطینی نسل کشی روکنے کے لیے عالم اسلام فوجی مداخلت کرے: عالمی علما کونسل

ستنبول – مرکزاطلاعات فلسطین انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کا ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان سے مقابلہ کرنا عالم اسلام کے ہر قابل مسلمان کا فرض ہے۔ علماء کونسل نے جمعہ کو جاری کردہ ایک فتویٰ نما بیان میں اس بات کی توثیق کی […]

ہم بغیر کسی ہچکچاہٹ یا پسپائی کے فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: عبدالملک الحوثی

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تنظیم کے رہنما عبدالملک الحوثی نے عہد کیا ہے کہ گروپ کی کارروائیاں "یمن پر امریکی جارحیت کے باوجود بغیر کسی ہچکچاہٹ یا پسپائی کے فلسطین کی حمایت جاری رہیں گی”۔ ایک ٹی وی خطاب میں الحوثی نے کہاکہ "ہم اپنے اصولی، عقیدے پر مبنی، انسان دوستی […]