چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی

فلسطینی وزارت داخلہ کا غزہ میں اسرائیلی انٹیلی جنس کی گمراہ کن معلومات پر مبنی مہمات پر انتباہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت داخلہ اور قومی سلامتی نے قابض اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے شہریوں کو ٹیکسٹ میسجز اور وائس کالز کے ذریعے غلط معلومات اور نفسیاتی دباؤ کی مہم کے بارے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی گمراہ کن معلومات میں انہیں غزہ کی پٹی […]

غزہ سے ہجرت کی افواہیں ہماری عوام کی استقامت کو کمزور کرنےکی بدنیتی پر مبنی مہم کا حصہ ہیں:سرکاری میڈیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی سے بڑے پیمانے پر انخلاء کے مبینہ انتظامات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی حالیہ پوسٹس اور گمراہ کن معلومات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ یہ پوسٹس بیرونی عناصر کے ساتھ مل کر متنازعہ […]

غزہ فلسطینیوں کے لیے ایک اجتماعی قبر بن چکا ہے: ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز

غزہ . مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی طبی امداد کے ادارے ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی کارروائیوں اور انسانی امداد پر پابندی نے غزہ کو فلسطینیوں اور ان کی مدد کرنے والوں کے لیے ایک قبرستان میں تبدیل کر دیا ہے۔ قابض اسرائیل نے جنگ […]

بیرون ملک مقیم فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کے خلاف اور حق واپسی بحالی کے لیے استنبول میں کانفرنس

استنبول – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینیوں کو جبرا بے گھر کرنے کےمنصوبوں کو مسترد کرنے اور فلسطینیوں کی زمینوں پر واپسی کے حق کو بحال کرنے کے لیے بیرون ملک فلسطینیوں کی عوامی کانفرنس کل جمعہ کو ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں منعقد ہوئی جس میں قومی اور سیاسی رہ نماؤں نے شرکت کی۔ یہ کانفرنس […]

شمالی مغربی کنارے میں 1967ء کے بعد نقل مکانی کی سب سے بڑی لہر دیکھی جا رہی ہے:انروا

غرب اردن ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ نے کہا ہے کہ شمالی مغربی کنارے میں 1967ء کے بعد سے نقل مکانی کی سب سے بڑی لہر دیکھی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شمالی مغربی کنارہ انتہائی تشویشناک حالات […]

سویڈن میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور نقل مکانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی

عرب ممالک کی طرف سے فلسطینیوں کی نقل مکانی مسترد کرنا قابل تحسین ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

اطالوی یہودیوں کا غزہ میں نسلی صفائی کے منصوبے کی مخالفت کا اعلان

روم – مرکزاطلاعات فلسطین اطالوی یہودیوں نے غزہ کی پٹی میں "نسلی تطہیر” کے منصوبے کی مخالفت کا اظہار کرتے ہوئے اطالوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس منصوبے کے ساتھ گٹھ جوڑ نہ کرے۔ یہ بات بدھ کے روز اٹلی کے سب سے بڑے اخبار’ لا ریپبلیکا‘ میں شائع کردہ 200 سے […]

شمالی مغربی کنارے کے رہائشیوں کی واپسی روکنا اور ٹینکوں کی چڑھائی خطرناک ہے:البرغوثی

مصطفیٰ البرغوثی

اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے غزہ کی پٹی میں 90 فیصد گھر تباہ ہو گئے:آئی او ایم

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نےکہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے ڈیڑ سال کے قریب جاری رہنےوالی وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں تقریباً 90 فیصد گھر تباہ ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کے پاس رہنےکے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ تنظیم […]