چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینیوں کو اجتماعی سزا

قابض فوج نے طولکرم کی مرکزی شاہراؤں پر فوجی گاڑیاں تعینات کر دیں، شہر کی مکمل ناکہ بندی

طولکرم – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز شمالی مغربی کنارے کے شہر طولکرم کی مرکزی سڑکوں پر اپنی فوجی گاڑیاں تعینات کیں، ناکے لگائے اور شہریوں اور گاڑیوں کی آمدورفت میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی قابض فوج نے الجارون راؤنڈ اباؤٹ اور المیغا […]

ا غزہ کی امداد اور سرنگوں کی بندش کے شہریوں کی صحت پر سنگین نتائج برآمد ہوں گے:اقوام متحدہ

ایجنسیاں – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائےانسانی امور (اوچا) نے کہا کہ غزہ میں سامان کے داخلے کے لیے کراسنگ کی بندش سے اس کے شراکت داروں کے ساتھ ضرورت مندوں کو ضروری مدد فراہم کرنے کی صلاحیت پر منفی اثر پڑتا ہے۔ او سی ایچ اے کے دفتر نے ایک بیان […]

العراقیب گائوں صہیونی فوج کے ہاتھوں 235 ویں بار مسمار

جزیرہ نما النقب ۔ مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ پندرہ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا تواتر کے ساتھ نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں ایک بار پھر مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے العراقیب کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے235 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔ […]