چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینیوں پر پابندیاں

اسرائیل غرب اردن میں فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے: ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز

رام اللہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے جمعرات کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کی دیکھ بھال کا نظام اکتوبر 2023 سے مستقل ہنگامی حالت میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تشدد میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوا ہے۔ طویل اسرائیلی فوجی جارحیت […]

مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں کی املاک پرحملے

منگل کی شام کو آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے الگ الگ حصوں میں شہریوں اور ان کی املاک کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے اور انتقامی کارروائیاں کیں۔

فیس بک کے بعد ‘ٹویٹر’ پر بھی فلسطینی اکائونٹس کی بندش

بدقسمتی سے سماجی رابطوں کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اور مقبول ویب سائٹس اور پلیٹ فارم ایسے ملکوں اور لوگوں کی ملکیت میں قائم ہیں جو بہ ظاہر آزادی اظہار، انسانی حقوق کی حمایت اور انسانی مساوات کا دعویٰ تو کرتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔

فلسطینیوں کی آواز دبانے میں اسرائیل اور فیس بک کا خفیہ گٹھ جوڑ!

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ 'فیس بک' پر اکثر اسرائیل کی طرف داری اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم پر پردہ ڈالنے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔ یہ الزام نہیں‌ بلکہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ 'فیس بک' جیسے سوشل میڈیا کے ادارے قابض صہیونی ریاست کے ساتھ مل کر سچائی کے قتل عام میں صہیونی ریاست کا دست وبازو اور آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔

فروری اور مارچ میں سوشل میڈیا کے حقوق کی 50 پامالیاں

فلسطین میں سوشل میڈیا پرشہری آزادیوں کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے والی ایک تنظیم کے مطابق فروری اور مارچ کے مہینوں میں صہیونی حکام کی طرف سے سماجی آزادیوں اور حقوق کی 50 خلاف ورزیاں کی گئیں۔