چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینیوں پر مظالم

نسلی صفائی کی نئی کارروائیاں, اسرائیل نے مغربی کنارے میں ہزاروں فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کردیا

غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی کے خطرناک مضمرات

غزہ: اسرائیلی جارحیت میں 1,056 طبی کارکن شہید، 350  پابند سلاسل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے ہیلتھ پروگرامز کے ڈائریکٹر بشار مراد نے کہا ہے کہ قابضاسرائیلی فوج کی جانب سے سات اکتوبر 2023ء سے غزہ میں جاری نسل کشی کی منظم اور دانستہ طورمہم کے دوران 1,056 طبی کارکنو اور ڈاکٹروں کو شہید کردیا جب کہ 350 کو جبری […]

سموٹریچ کا غرب اردن میں تین اسرائیلیوں کی ہلاکت کے بعد نسلی صفائی کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین انتہا پسند اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے پیر کے روز شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں نابلس اور جنین میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی اور نسلی تطہیر پر مبنی آپریشن شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انتہا پسند صہیونی وزیر کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں […]

فلسطینیوں کے خلاف جرائم میں دوہری شہریت والے فوجی ملوث،تحقیقات کی جائیں

پیرس – مرکزاطلاعات فلسطین فرانسیسی اور فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بین الاقوامی جرائم میں ملوث سینکڑوں اسرائیلی فوجی دوہری شہریت (فرانسیسی اسرائیلی شہریت) کے حامل ہیں۔ اس کے باوجود فرانسیسی حکام نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی سرکاری تحقیقات شروع نہیں کی ہیں۔ یہ بات […]