رواں سال 6600 فلسطینی فریضہ حج ادا کریں گےمنگل-24-جنوری-2017فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور نے کہا ہے کہ رواں سال [آئندہ موسم حج] کے دوران غرب اردن اور غزہ کی پٹی سے 6600 فلسطینی فریضہ حج ادا کریں گے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام