لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں بم دھماکہپیر-8-اگست-2016لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ ‘‘عین الحلوہ’’ میں گذشتہ روز ایک بم دھماکہ ہوا تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔