کرونا سےفلسطینی تارکین وطن فٹ پاتھوں پر، حکومت تماشائی بن گئیجمعہ-15-مئی-2020فلسطینی اس وقت دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں۔ کرونا کی وبا نے دنیا کی دوسری اقوام کی طرف فلسطینیوں کو بھی اندرون اور بیرون ملک گھیرے میں لے رکھا ہے۔