جمعه 02/می/2025

فلسطنینی اسیران

فلسطینی اسیر کی اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیل میں قید 47 سالہ سامی جنازرہ نے انتظامی قید کے خلاف مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سامی جنازرہ کو ستمبر 2019ء میں اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا تھا اور انہیں انتظامی قید کے تحت جیل میں ڈال دیا تھا۔

اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال کے10 روز

اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل 1500 فلسطینی اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال آج 10 روز میں جاری ہے۔ دوسری جانب مشکلات کے باوجود اسیران پرعزم ہیں اور بھوک ہڑتا تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانے تک خالی پیٹ کی جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، پانچ بچوں سمیت 19 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں مزید انیس شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتار کئے گئے شہریوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔

تین ہفتوں سے بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر نے پانی بھی ترک کردیا

اسرائیلی جیل میں بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف قریبات تین ہفتوں سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی نوجوان نے جیل حکام کے رویے کے خلاف بہ طور احتجاج پانی پینا بھی چھوڑ دیا ہے۔