اسرائیلی دبائو کے باوجود، لندن میں فلسطینی ایکسپو کا شاندار افتتاحاتوار-9-جولائی-2017یورپ میں فلسطینی ثقافت کے حوالے سے منعقد کیا جانے والا سب سے بڑا ایونٹ اسرائیل نواز لابیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود لندن میں کامیابی سے شروع ہوگیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام