فلسطین میں جامعات کے فضلاء میں بے روزگاری کی شرح 50 فی صد سے متجاوزپیر-15-جولائی-2019فلسطین کےسرکارہ ادارہ شماریات کے مطابق غزہ اور غرب اردن میں جامعات سے فارغ التحصیل ہونے والے فضلاء میں بے روزگاری کا تناسب 50 فی صد سے تجاوز کرگیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام