لبنان کا اقوام متحدہ سے اسرائیلی فضائی دراندازی بند کرانے کا مطالبہجمعہ-4-دسمبر-2020لبنان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف شکایت کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے ہاتھوں لبنان کی فضائی حدود کی مسلسل پامالیوں پر احتجاج کیا ہے۔