غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے متعدد اہداف پر 5 میزائل حملے
جمعہ-28-اگست-2020
قابض صہیونی فوج کے جنگی طیاروںنے آج جمعہ کے روز ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں میزائل حملے کیے ہیں تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
جمعہ-28-اگست-2020
قابض صہیونی فوج کے جنگی طیاروںنے آج جمعہ کے روز ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں میزائل حملے کیے ہیں تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
جمعرات-13-جون-2019
غزہ کی محصور پٹی کے جنوب میں اسرائیلی جنگی جہازوں نے زرعی زمینوں پر فضائی حملے کیے ۔
جمعرات-13-جون-2019
شام میں بشار حکومت کے زیر انتظام خبر رساں ایجنسی نے بدھ کو علی الصبح بتایا ہے کہ شام کے فضائی دفاعی نظام نے ملک کے جنوب میں تل الحارہ کے علاقے میں اسرائیلی میزائل حملے کو پسپا کر دیا۔ اس دوران کئی میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا گیا۔
اتوار-5-مئی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں مزید پانچ فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ہفتے اور اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے غزہ میں 150 فضائی حملے کیے اور 200 سے زاید مقامات جن میں شہری تنصینات، مکانات ،مساجد اور اسکول شامل ہیں کو بمباری سے نشانہ بنایا گیا۔
اتوار-5-مئی-2019
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بریگیڈ فوج تعینات کر دی ہے۔ عبرانی میڈیا کےمطابق فوج نے انفنٹری بریگیڈ 7 کو غزہ کی سرحد پرتعینات کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دوسری جانب اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پرفضائی اور زمینی حملے شروع کردیے ہیں۔
اتوار-5-مئی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں مزید پانچ فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز اسرائیلی فوج نے غزہ میں 10 فضائی حملے کیے اور 100 سے زاید مقامات کو بمباری سے نشانہ بنایا گیا۔
جمعرات-2-مئی-2019
اسرائیلی جنگی جہازوں نے جمعرات کو علی الصبح غزہ کی پٹٰی کے شمال میں مزاحمتی پوسٹ پر فضائی حملہ کیا۔
اتوار-3-مارچ-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے رات گئے دو مقامات پرفضائی حملے کئے تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی
اتوار-13-جنوری-2019
شام سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی فضائی اڈے کے قریب بمباری کی ہے۔ اس بمباری میں ایران اور حزب اللہ کے فوجی مراکز اور اسلحہ گوداموں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
پیر-9-اپریل-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ پٹی کے شمال میں دو مقامات پر بمباری کی اور اہم مراکز کو نقصان پہنچایا ہے۔