عمان کا اپنی فضا اسرائیلی طیاروں کے لیے کھولنے سے انکار
جمعہ-21-اکتوبر-2022
سلطنت عمان نے اسرائیلی سویلین طیاروں کو دنیا کے مشرقی حصے تک پہنچنے کے لیے اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
جمعہ-21-اکتوبر-2022
سلطنت عمان نے اسرائیلی سویلین طیاروں کو دنیا کے مشرقی حصے تک پہنچنے کے لیے اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
ہفتہ-16-جولائی-2022
سعودی عرب کی طرف سے اپنی فضائی حدود اسرائیلی طیاروں کی آمدو رفت کے لیے کھولنے کے فیصلے پرصہیونی ریاست میں جشن منایا جا رہا ہے۔
اتوار-22-اگست-2021
لبنان نے اقوام متحدہ میں باضابطہ طور پر اپنے ملک کی فضائی حدود کی بار بار خلاف ورزیوں پر صہیونی ریاست کے خلاف ایک بار پھر شکایت پیش کی ہے۔
جمعہ-11-ستمبر-2020
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینیر مشیر اوران کے داماد جیریڈ کشنر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور بحرین نے نہ صرف اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بلکہ مشرق کے دیگر تمام فضائی روٹس پر اسرائیلی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دی ہیں۔
منگل-17-مارچ-2020
اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی فضائی کمپنیوں نے سوڈان کی فضائی حدود کا باقاعدہ استعمال شروع کردیا ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ سوڈان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی پوری آزادی حاصل ہے اور کسی قسم کی روک تھام نہیںہے۔
منگل-1-جنوری-2019
اسرائیل کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بیروت نے معاملہ سلامتی کونسل میں پیش کرتے ہوئے صہیونی ریاست کو بازرکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔