
یہودی آباد کاروں نے نابلس کے مشرق میں زرعی زمینوں پر آگ لگا دی
پیر-10-جولائی-2023
غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں کل اتوار کو یہودی آباد کاروں نے مشرقی قصبے لبن میں زرعی اراضی کے بڑے رقبے کو نذر آتش کر دیا۔
پیر-10-جولائی-2023
غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں کل اتوار کو یہودی آباد کاروں نے مشرقی قصبے لبن میں زرعی اراضی کے بڑے رقبے کو نذر آتش کر دیا۔
ہفتہ-1-جولائی-2023
کل جمعہ کو یہودی شرپسندوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا کے گاؤں التوانہ میں زرعی فصلوں کو آگ لگا کر خاکستر کردیا۔
جمعہ-2-جون-2023
کل جمعرات کو شرپسند یہودی آباد کاروں نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب مشرق میں قصبہ قصرہ میں زرعی زمینوں کو آگ لگا دی۔
جمعرات-12-جنوری-2023
یہودی آبادکاروں کے جتھہ نے الخلیل کے جنوب میں واقع مسافر یطہ میں بدھ کے روز کھیتوں اور اس میں موجود فصلوں کو تہس نہس کر دیا۔
بدھ-27-جولائی-2022
یہودی آبادکاروں نے کئی فلسطینی کسانوں اورچرواہوں کو ہراساں کیا۔ یہ واقعات مسافر یطا کے علاقے خربہ قواویس نامی بستی میں پیش آئے ہیں۔ جو جنوبی الخلیل سے متصل ہے۔
جمعرات-23-جون-2022
کل بُدھ کی شام قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں دو الگ الگ مقامات پر تین شہریوں کو گرفتار کیا اور متعدد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
اتوار-21-اگست-2016
اسرائیلی فوج کی جانب سے اردن کی سرحد پر نام نہاد سیکیورٹی کی وجوہات کی آڑ میں رات کے اوقات میں روشنی چھوڑنے والے آتش گیربموں کے پھینکے جانے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں فصلیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں جس کے نتیجے میں مقامی اردنی کسانوں کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔