پنج شنبه 01/می/2025

فریڈم فلوٹیلا

فریڈم فلوٹیلا کا آئندہ سال دوبارہ غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کا عزم

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی توڑںے کی عالمی مساعی کے ضمن میں فریڈم فلوٹیلا نے ایک بارپھر علاقے کی بحری ناکہ بندی توڑنے کے عزم کرتے ہوئے آئندہ سال امدادی بحری جہاز غزہ کی طرف روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترکی کے مرمرہ جہاز پر صہیونی یلغار کے 9سال مکمل!

اکتیس مئی کی تاریخ فلسطین کی تاریخ کا ایک سیاہ باب اور صہیونی ریاست کے جرائم کےتسلسل کا ایک تاریک دن ہے جس میں قابض صہیونی ریاست نے محصورین غزہ کے لیے امدادی سامان لےکرآنے والے ترکی کے امدادی جہاز'مرمرہ' پر شب خون مار کر 10 ترک رضاکاروں کو شہید اور 56 کو زخمی کردیا تھا۔ صہیونی فوج نے ہزاروں ٹن امدادی سامان لوٹ لیا اور ساڑھے سات سو امدادی کارکن جن کا تعلق 37 ملکوں سے تھا کو حراست میں لےلیا گیا۔

’مرمرہ‘ جہاز پر اسرائیلی حملے کی 8 ویں برسی پر استنبول میں مظاہرہ

ترکی میں سیکڑوں سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں نے آج سے اٹھ برس قبل غزہ کی پٹی کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز مرمرہ پر اسرائیلی نیوی کے حملے اور نو ترک رضاکاروں کی شہادت کی یاد میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے لئے شرائط ماننا لازمی ہے: ترکی

ترکی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دو اہم شرائط رکھی گئی ہیں۔ کسی بھی سمجھوتے سے قبل اسرائیل کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرمسلط کردہ معاشی پابندیاں اٹھانے اور فریڈم فلوٹیلا حملے کے متاثرین کو ہرجانہ ادا کرنا ہوگا۔