
غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ھدار گولڈین کا فرضی جنازہ
بدھ-10-جولائی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی' ھدار گولڈین' کے والد کا کہنا ہے کہ انہوں نے حماس کو فتح ونصرت محروم رکھنے اور فوج پر دبائو کےلیے مغوی کے فرضی جنازے کا اہتمام کیا ہے۔