
اسرائیلی عدالتوں سے ’اسلامی تحریک‘ کے کارکنان پر فرد جرم عاید
بدھ-17-مئی-2017
اسرائیلی عدالتوں کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں سرگرم ’اسلامی تحریک‘ کے زیرحراست کئی رہ نماؤں اور کارکنوں پر اسرائیلی ریاست کے خلاف سرگرمیوں کے الزامات کے تحت فرد جرم عاید کی ہے۔