فراڈ اور خیانت کے الزام میں نیتن یاھو کی اہلیہ کےخلاف فرد جرم پیشجمعہ-22-جون-2018اسرائیلی وزارت انصاف کے مطابق القدس شہر کے پراسیکیوٹر نے خاتون اول سارہ نیتن یاھو پر دھوکہ دہی اور امانت میں خیانت کےالزامات کے تحت فرد جرم عاید کری ہے۔