چهارشنبه 30/آوریل/2025

فرانس

فرانس کا اسرائیل سے فلسطینی رقوم فوری بحال کرنے کا مطالبہ

فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے اسرائیل کی طرف سے فلسطینی رقوم منجمد کرنے کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رقوم کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیل کا دورہ کرنے والا مصری صحافی عرب جریدے کی ملازمت سے فارغ

فرانس سے شائع ہونے والے کثیرالاشاعت عرب جریدے نے ایک مصری صحافی کو ملازمت سے فارغ کردیا ہے۔

فرانس میں زرد صدری تحریک کے مزید دسیوں‌کارکن گرفتار

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں زرد صدری تحریک کے زیر اہتمام آج مسلسل پانچویں ہفتے ہزاروں افراد اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں جبکہ پولیس نے 85 مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔

فرانس میں حالات کنٹرول میں، 1400 مظاہرین گرفتار

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہفتے کے روز ہونے والے پر تشدد احتجاج کے بعد پولیس نے کم سے کم 1400 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

فرانس کا فلسطینی قصبے الخان الاحمر کی مسماری روکنے کا مطالبہ

فرانس نے ایک بار پھر اسرائیل سے القدس کے نواحی علاقے الخان الاحمر کی مسماری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

چالاک فرانسیسی قیدی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرار

پیرس کے ایک بدنامِ زمانہ غنڈے نے جیل سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے انتہائی فلمی انداز میں فرار ہو کر سب کو حیران کر دیا۔

فرانس کی فلسطین میں یہودی بستیوں کی توسیع کی شدید مذمت

فرانس کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں یہودی بستیوں میں مزید توسیع اور یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے سیکڑوں نئے گھروں کی تعمیر کی شدید مذمت کی ہے۔

فرانس نے مداخلت کر کے سعودیہ اور لبنان کو جنگ سے بچایا: میکروں

فرانس کے صدر عمانویل میکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ چند ماہ قبل سعودی عرب اور لبنان جنگ کے دھانے پر آگئے تھے جب سعودی عرب نے لبنانی وزیراعظم سعد حریری کو ملک چھوڑنے سے روک دیا تھا۔

ایک سیب پر خاتون مسافر کو 500 ڈلرجرمانہ!

امریکا میں ایک خاتون مسافر کو جرمانے کی انوکھی سزا کا دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے۔

فلسطینیوں کو اپنے حقوق کے لیے پرامن احتجاج کا حق ہے:فرانس

فرانس میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں یوم الارض کے موقع پر فلسطینی شہریوں کے پرامن مظاہروں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ نہتے فلسطینیون پر اندھا دھند شیلنگ پر پیرس کو گہری تشویش لاحق ہے۔