جمعه 15/نوامبر/2024

فرانس

فرانس میں اسرائیلی بائیکاٹ کے علم برداروں پر فرد جرم کی مذمت

یورپ کی ایک انسانی حقوق عدالت نے فرانسیسی حکومت کی طرف سے اسرائیلی بائیکاٹ اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے کارکنوں پر فرد جرم عاید کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

فرانس اور جرمنی کی یہودی بستیوں کی توسیع کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت

فرانس اور جرمنی نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے تازہ اسرائیلی اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔ دونوں ملکوں نے یہودی آباد کاری سے متعلق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اعلان کو امن مساعی کو تباہ کرنے کے مترادف قرار دیا۔

اسرائیل فلسطین میں یہودی آباد کاری سے باز آئے: فرانس

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے یہودی آباد کاروں کے لیے دوہزار نئے مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت جاری ہے۔ فرانسیسی حکومت نے اسرائیلی حکومت نے توسیع پسندانہ منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست سے یہودی آباد کاری کے منصوبوں سے باز رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔

نصف صدی بعد فرانس نے اسرائیل سے اسلحہ کی خریداری بحال کر دی

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار'معاریو' نے انکشاف کیا ہے کہ تقریبا نصف صدی کے بعد فرانس نے اسرائیل سے اسلحہ اور گولہ بارود کی خریداری دوبارہ شروع کردی ہے۔

شدید گرمی کی لہر، فرانس میں 1500 اضافی اموات

یورپی ممالک میں حالیہ عرصے کے دوران گرمی کی غیرمعمولی لہرکے باعث 1500 اضافی اموات کا اندراج کیا گیا ہے۔

فرانسیسی صدر کا مشرق وسطیٰ کے لیے متبادل امن منصوبے کا اعلان

فرانس کے صدر عمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے تیار کردہ مشرق وسطیٰ کے امن منصوبے کا انتظار نہیں کریں گے۔

فرانسیسی اسلامی اسکالر کا دورہ اسرائیل، آئمہ کونسل کا اظہار لاتعلقی

فرانس کی آئمہ وعلماء کونسل نے ایک سرکردہ مذہبی رہ نما حسن شلغومی کے متنازع دورہ اسرائیل کی فلسطینی مذہبی اور اسلامی حلقوں کی طرف سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ فرانس کی آئمہ کونسل نے حسن شلغومی کے دورہ اسرائیل اور صہیونی فوجیوں‌ سے ملاقات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کے ساتھ لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

غزہ حملے میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی: فرانسیسی اخبار

فرانس کے ایک موقر اخبار نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور برائے نام جنگ بندی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وسیع تر طاقت کے استعمال کے باوجود اسرائیل کو غزہ کے محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

فرانس کی تاریخی مذہبی یادگار خاکستر

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع تاریخی گرجا گھر میں لگنے والی خوفناک آگ نے چرچ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث نوٹرا ڈام گرجا گھر کی چھت اور مخروطی چوٹی گر گئی ہے۔

فرانس کا اسرائیل سے فلسطینی رقوم فوری بحال کرنے کا مطالبہ

فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے اسرائیل کی طرف سے فلسطینی رقوم منجمد کرنے کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رقوم کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔