چهارشنبه 30/آوریل/2025

فرانس

فرانسیسی صدر کا اسرائیل سےجاسوسی کی سرگرمیوں پر وضاحت طلب

فرانس کے صدر عمانویل میکروں نے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ سے کہا ہے کہ وہ ’این ایس او‘ گروپ کی طرف سے تیار کردہ’پیگاسوس‘ سسٹم کے ذریعے عالمی شخصیات کی جاسوسی کی وضاحت طلب کی ہے۔

فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کرونا کا شکار

فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کا کووِڈ-19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔

گستاخانہ خاکوں کے خلاف فلسطین میں‌مظاہرے، فرانسیسی صدر کے پتلے نذرآتش

فرانس میں‌ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے اشتعال انگیز اقدام کے رد عمل میں فلسطین میں بڑے پیمانے پر فرانس کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ آج ہفتے کے روز ہونے والے مظاہروں کے دوران فلسطینی صدر عمانویل میکروں کے پتلے نذرآتش کیے گئے۔

جدہ میں فرانسیسی قونصل خانے کے سیکیورٹی گارڈ پر قاتلانہ حملہ

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پولیس نے فرانسیسی قونصل خانے کے ایک محافظ کو چاقو گھونپنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

فرانس میں اسلامو فوبیا، مسلمانوں‌ کو نکال باہر کرنے کی دھمکیاں

فرانس میں مسلمانوں کے خلاف نسل پرستی کے مظاہر اور اسلام سے نفرت کےحالیہ واقعات کے بعد نفرت کی آگ مزید پھیل رہی ہے۔

فرانس: توہین آمیز خاکوں‌کی اشاعت کے خلاف فلسطینی پناہ گزینوں کے مظاہرے

فرانس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف لبنان کے فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے اور جلوس نکالے گئے۔ ان جلوسوں میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی پناہ گزینوں اور مقامی لبنانی شہریوں‌نے شرکت کی۔

فرانسیسی صدر گستاخانہ خاکوں پراپنی ہٹ دھرمی پرقائم

فرانسیسی صدر عمانویل میکروں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی حمایت کے اشتعال انگیز موقف پر ڈھٹائی‌اور ہٹ دھرمی کے ساتھ کھڑے ہیں اور انہوں‌ نے گستاخانہ خاکوں سے متعلق اپنا موقف تبدیل کرنےسے انکار کردیا ہے۔ دوسری طرف فرانسیسی حکومت کی مذہبی اشتعال انگیزی پرپورا عالم اسلام شدید غم وغصے میں ہے اور فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا دائرہ مزید وسیع ہوگیا ہے۔

خاکوں کی اشاعت، کویت اور اردن میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

فرانس میں اظہار رائے کی آزادی کے نام پر پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی انتہائی توہین پر مبنی خاکوں کی ایک مرتبہ پھر تشہیر پر کویت میں سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

حماس کا فرانس کے ‘الشیخ یاسین’ گروپ کے ساتھ لا تعلقی کا اظہار

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فرانس میں قائم الشیخ یاسین گروپ اور اس کے سربراہ عبدالحکیم الصفریوی کے ساتھ تعلقات سے متعلق خبروں‌کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔

فرانسیسی صدر کی اسلام کے خلاف دشنام طرازی پر فلسطینی علما کی شدید مذمت

فلسطینی علما نے اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر فرانسیسی صدر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں اسلام کے حوالے سے 'جاھل مطلق' قرار دیا ہے۔