جدہ میں فرانسیسی قونصل خانے کے سیکیورٹی گارڈ پر قاتلانہ حملہجمعہ-30-اکتوبر-2020سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پولیس نے فرانسیسی قونصل خانے کے ایک محافظ کو چاقو گھونپنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔