چهارشنبه 30/آوریل/2025

فرانسیسی صدر

حماس کا فرانسیسی صدر کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیرمقدم

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فرانس کے صدر عمانویل میکروں کے آئندہ جون تک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے منصوبے کے اعلان کا خیرمقدم کیاہے، اور اسے ایک "اہم قدم” قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے حماس رہ نما محمود مرداوی نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ […]

فرانسیسی صدر کا ایک بار پھراسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

یورپی یونین نے غزہ اور لبنان دونوں علاقوں میں فوری جنگ بندی کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا ہے جب کہ فرانسیسی صدر نے ایک بار پھر اسرائیل کو اسلحہ کی سپلائی بند کرنے پر زور دیا ہے۔

یونیسکو کے القدس بارے فیصلے پر فرانسیسی صدر کی اسرائیل سے معافی

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ’’یونیسکو‘‘ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کی عربی شناخت کی حمایت میں ایک ماہ قبل صادر ہونے والے فیصلے پر فرانسیسی صدر نے اسرائیل سے معافی مانگی ہے اور کہا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ وہ یونیسکو کا القدس سے متعلق فیصلہ تبدیل نہیں کرا سکے ہیں۔