
غزہ کے مصیبت زدہ فلسطینی بچے فرانسیسی بچوں سے ہم کلام!
جمعہ-22-جون-2018
فرانسیسی بچوں کو فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں بسنے والے مصیبت کا شکار بچوں کے مسائل کے حوالے سے آگاہی کے لیے بچوں کی ایک ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے ’اسکائپ‘ کی مدد سے ایک دوسرے سے اظہار خیال کیا۔