چهارشنبه 30/آوریل/2025

فرانسسکا البانیز

اقوام متحدہ کی تنظیم کے طور پر کام کرنے کی صلاحیت میں بکھر چکی اور یہ ادارہ مفلوج ہوچکا ہے:البانیز

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کو نسلی صفائی سے بچانے کا وقت ختم ہو رہا ہے۔ یہ نسل کشی مقبوضہ مغربی کنارے تک پھیل رہی ہے۔ انہوں نے اس بات […]

عالمی برادری قابض اسرائیلی ریاست پر پابندیاں عائد کرے: یو این عہدیدار

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے دنیا بھر کے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف جرائم پر قابض صہیونی ریاست پر پابندیاں عائد کریں اور اسے غزہ پر اپنی جنگ بند کرنے پر مجبور کریں۔ البانیز نے کہاکہ […]

اقوام متحدہ کی عہدیدار کا اسرائیل کے ساتھ معاملات ختم کرنے کا مطالبہ

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے قابض اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد غزہ میں قتل عام کے تسلسل کو منظم نسل کشی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ایک "عام ریاست” کے طور پر سلوک بند کیا جائے،انہوں نے […]

ظلم کے خلاف توانا آواز، البانیز کی تعیناتی کی تجدید پر اسرائیل چراغ پا

نیویارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز کی مدت ملازمت میں 2028 تک توسیع کے فیصلے نے اسرائیل میں سرکاری اور میڈیا میں غم و غصے کی لہر کو جنم دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی 47 رکنی انسانی حقوق کونسل نے البانیز کو 2028 تک […]

اقوام متحدہ کی عہدیدار کا اسرائیل پر طبی عملے کے قتل عام کے شواہد چھپانے کا الزام

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ جنگ نہیں بلکہ نسل کشی ہے اور فلسطینیوں کی جانوں کےتحفظ کا کوئی انتظام نہیں ہے۔ فرانسسکا البانیز نے ہفتے کے روز’ایکس‘ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں مزید کہا کہ "رفح میں پیرا میڈیکس کے قتل […]

امریکہ نے غزہ میں نسل کشی کے خلاف آواز اٹھانے والی یو این عہدیدار فرانسسکا البانیز کے خلاف تلوار سونت لی

نیویارک – ایجنسیاں اقوام متحدہ میں واشنگٹن مشن نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کو ایک مکتوب بھیجا ہے جس میں اقوام متحدہ کی باڈی کے لیے خصوصی نمائندے کے طور پر فرانسسکا البانیز کی تقرری کی تجدید کی مخالفت کی ہے۔ غزہ میں تباہی کی […]

مغربی کنارے میں اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ شرمناک اور غیر قانونی ہے:یو این عہدیدار

مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ فلسطینی علاقے میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے قابض اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میںجاری دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک اور غیر قانونی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ غرب اردن میں جو کچھ اسرائیلی فوج کررہی ہے وہ […]

’فرانس نیتن یاھو کو جنگی جرائم کے مقدمات میں بچانے سے باز رہے’

البانیز