فلسطینی قیدیوں کو 22 اپریل کو سزا سنائے جانے کا امکان
منگل-12-اپریل-2022
قابض اسرائیلی عدالت نے گذشتہ برس جیل سے فرار ہونے والے چھ فلسطینی اسیران کے خلاف جاری ٹرائل کا 22 اپریل کو فیصلہ سنانے کا عندیہ دیا ہے۔
منگل-12-اپریل-2022
قابض اسرائیلی عدالت نے گذشتہ برس جیل سے فرار ہونے والے چھ فلسطینی اسیران کے خلاف جاری ٹرائل کا 22 اپریل کو فیصلہ سنانے کا عندیہ دیا ہے۔
بدھ-8-ستمبر-2021
پیر کی صبح طلوع آفتاب سے قبل ہائی سکیورٹی والی جلبوع جیل سے فرار ہو کر 6 فلسطینی قیدیوں کو ان کی آزادی سے نکالنے کا عمل اب بھی کئی سوالات کوجنم دیتا ہے کہ انہوں نے اس آپریشن کو کس طرح انجام دیا۔جسے جیل سے سب سے خطرناک فرار سمجھا جاتا ہے۔
جمعرات-24-ستمبر-2020
مصر میں ایک جیل سےقیدیوں کی فرار کی کوشش کے دوران کم سے کم چار قیدی، دو جیل افسران اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
بدھ-14-ستمبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے سڑک پر چلتے دو فلسطینی نوجوانوں کو جیپ تلے روند ڈالا، جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہو گئے۔