رہائی کا اعلان کر کے فلسطینی دوشیزہ کو انتظامی قید میں ڈال دیا گیاہفتہ-18-اگست-2018قابض صہیونی حکام نے ایک فلسطینی دو شیزہ کی رہائی کے تاریخ پر اسے رہا کرنے کے بجائے انتقامی پالیسی کے تحت چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست میں ڈال دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام