
فلسطینی دانشور نے قبلہ اول کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی
جمعہ-2-نومبر-2018
فلسطینی تجزیہ نگار اور القدس کے امور کے ماہر فخری ابو دیاب نے خبر دار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ، اس کے اطراف میں موجود تاریخی دیواروں اور اطراف کے تمام مقامات کے زمین بوس ہونے کا شدید خطرہ ہے۔