جمعه 15/نوامبر/2024

فجر عظیم

فلسطینیوں کی نمازیوں سے فجرعظیم میں شرکت کی اپیل

گذشتہ روزدرجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ دوسری طرف فلسطینی علما نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ فجر عظیم مہم کے تحت فجر کی نماز قبلہ اول میں ادا کریں تاکہ قبلہ اول کا دفاع ممکن بنایا جا سکے۔

فلسطینی مساجد میں نماز فجر میں حاضری کےلیے فجر عظیم مہم

فلسطین کےتمام شہروں میں موجود مساجد بالخصوص غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے خطرات کا سامنا کرنے والی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نمازیوں کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے جاری 'فجر عظیم' مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

فلسطینی مساجد میں نماز فجر میں حاضری کےلیے فجر عظیم مہم

فلسطین کےتمام شہروں میں موجود مساجد بالخصوص غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے خطرات کا سامنا کرنے والی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نمازیوں کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے جاری 'فجر عظیم' مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

فلسطینی مساجد میں نماز فجر میں حاضری کے روح پرور مناظر

فلسطین کےتمام شہروں میں موجود مساجد میں نمازیوں کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے جاری 'فجر عظیم' مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

پرانی طوباس مسجد میں "فجرصلاح ” میں شرکت کی دعوت

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرطوباس میں گذشتہ جمعہ کی فجر کے وقت مسجد میں نماز کے لیے آنے والے بزرگ فلسطینی الحاج صلاح صوافطہ کو شہید کیے جانے کے بعد شہر کی مسجد میں زیادہ سے زیادہ نمازیوں کی شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا، فجرعظیم مہم جاری

کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔دوسری جانب بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں نماز فجر کی ادائی کے لیے فجر عظیم مہم جاری ہے۔

’فجرعظیم‘ کے ہزاروں نمازیوں کی قبلہ اول، مسجد ابراہیمی میں حاضری

فلسطین میں مساجد میں نماز فجر میں نمازیوں کی زیادہ سے زیادہ حاضری یقینی بنانے کے لیے جاری ‘فجرعظیم‘ مہم کے تحت آج جمعہ کی صبح ہزاروں فلسطینی نمازیوں نے مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی میں فجر کی نماز ادا کی۔

فجر عظیم مہم میں فلسطینی عوام بڑھ چڑھ کر حصہ لیں:عکرمہ صبری

فلسطین کی مساجد بالخصوص مسجد اقصیٰ میں نماز فجرکے موقعے پرنمازیوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد میں حاضری کےحوالے سےمہم جاری ہے۔

فلسطینی مساجد میں "فجرعظیم” مہم دوبارہ شروع کرنے کی اپیل

فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے توسیع پسندانہ جرائم کے خلاف آئندہ جمعہ سے غزہ کی پٹی، غرب اردن اور القدس سمیت ملک کی تمام مساجد میں "فجر عظیم" مہم دوبارہ شروع کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

"فجرعظیم” مہم میں شرکت فلسطینیوں پر واجب ہے: عکرمہ صبری

فلسطین کے ممتاز عالم دین اور مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطین بھرمیں کل جمعہ سے"فجرعظیم" مہم دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔ اس مہم میں شرکت تمام فلسطینیوں پر واجب ہے۔