اسرائیلی پولیس گردی کے باوجود فجر میں مسجد ابراہیمی نمازیوں سے بھر گئیہفتہ-30-نومبر-2019اسرائیلی فوج اور پولیس کی طر ف سے عاید کردہ پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی میں نماز فجر ادا کی۔