موجودہ حالات میں فلسطین میں انتخابات ممکن نہیں: فتحاوی رہ نما
ہفتہ-11-جنوری-2020
فلسطینی تحریک فتح کے ایک سرکردہ لیڈر عزم الاحمد نے کہا ہےکہ موجودہ حالات میں ملک میں انتخابات کا انعقاد مشکل ہے۔
ہفتہ-11-جنوری-2020
فلسطینی تحریک فتح کے ایک سرکردہ لیڈر عزم الاحمد نے کہا ہےکہ موجودہ حالات میں ملک میں انتخابات کا انعقاد مشکل ہے۔
جمعہ-31-مئی-2019
فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ کی جانب سے کابینہ میں شامل وزراء کی تنخواہوں میں اضافے کی خبروں نے جہاں عوامی حلقوں کو سخت مایوس اور برہم کیا ہے وہیں تحریک فتح کی قیادت نے بھی وزراء کی تنخواہوں میں اضافے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
جمعرات-25-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ تحریک فتح فلسطینی قوتوں اور لبنانی حکام کے درمیان فلسطینی پناہ گزینوں کے امور کی بہتری کے لیے ہونے والے مذاکرات میں تعطل کی ذمہ دار ہے۔
پیر-22-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے واضح کیا ہے کہ تحریک فتح کی جانب سے فلسطین میں قومی مصالحت کے بارے میں بیان بازی ذرائع ابلاغ کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کے سوا کچھ نہیں۔ تحریک فتح نے حکومت کی تشکیل کے دوران فلسطینی مصالحتی اور مفاہمتی کوششوں کو دیوار پر دے مارا اور غزہ کی پٹی پر اقتصادی پابندی عاید کر کے عملا قومی مصالحت سے انحراف کیا ہے۔
ہفتہ-13-اپریل-2019
فلسطینی سیاسی جماعت جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کے سیکرٹری جنرل نایف حواتمہ نے کہا ہے کہ غرب اردن میں وزیراعظم محمد اشتیہ کی حکومت صرف تحریک فتح کی نمائندہ ہے. قضیہ فلسطین اور فلسطینی قوم کے مسائل اشتیہ کی حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں۔
منگل-19-فروری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے تحریک فتح اور فلسطینی اتھارٹی پرقومی مصالحتی مساعی کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نقصان پہنچانے کا الزام عاید کیا ہے۔
پیر-11-فروری-2019
روس کی دعوت پرفلسطین کی 10 بڑی جماعتوں کے وفود کل اتوار کو ماسکو پہنچے جہاں وہ آج سوموار کو دو روزہ مذاکرات کا آغاز کریں گے۔
منگل-8-جنوری-2019
فلسطین کی سرکردہ سیاسی جماعتوں اور مذہبی تحریکوں نے صدر عباس کے حکم پر رفح گذرگاہ سےسرکاری اہلکار ہٹائے جانےکا فیصلہ قومی دشمنی پرمبنی قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔ رد عمل میں فلسطینی جماعتوں کا کہنا ہے کہ صدر عباس نے رفح گذرگاہ سے اہلکار ہٹا کر مصر اور فلسطینی قوم کی سلامتی کو دائو پر لگا دیا ہے۔
پیر-7-جنوری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے تحریک فتح اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر قوم کوآپس میں لڑانے کی سازش کا الزام عاید کیا ہے۔ حماس کا کہنا کہ صدر عباس قوم کےدھڑوں کو ایک دوسرے کے خلاف لڑنے پراکسا رہےہیں۔ ان کی سازشوں سے قوم میں تقسیم کی خلیج مزید گہری ہوئی۔ تحریک فتح نے قومی مصالحت کے لیے کوئی کردار ادا نہیں کیا۔
جمعہ-4-جنوری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے الزام عاید کیا ہے کہ صدر محمود عباس کی جماعت تحریک "فتح" قوم کے وسائل کو جماعتی مفادات کے لیے صرف کررہی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ تحریک فتح سیاسی بلیک میلنگ کی راہ پر چل رہی ہے اور قومی وسائل کو جماعتی امور پر صرف کیا جا رہا ہے۔