’حماس اور فتح کے وفد مصالحتی بات چیت کے لیے جلد مصر جائیں گے‘ہفتہ-2-دسمبر-2017فلسطین میں مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے اور مفاہمت کے معاملے میں حل طلب امور کے حل کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کےوفود جلد مصر روانہ ہونے والے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام