جمعه 15/نوامبر/2024

فتح تحریک

حماس کے تحریک فتح سے ملاقات کے لیے تین مطالبات

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے رکن اور جماعت کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس کی پالیسی قوم کو جوڑنے کے بجائے انتشار پیدا کرنے کا موجب بن رہی ہے۔ صدر محمود عباس نے غزہ کے تمام طبقات کو اپنی انتقامی سیاست کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

’فتح‘ غزہ کے عوام یا اسرائیل میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کی حکمراں جماعت تحریک فتح پر زور دیا ہے کہ وہ صدر محمود عباس کو غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف انتقامی کارروائیوں سے باز رکھیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ تحریک فتح کی سینٹرل کونسل کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ آیا وہ صہیونی ریاست کے ساتھ ہے یا غزہ کے عوام کے ساتھ ہے۔ غزہ کی پٹی کے محاصرے میں اسرائیل کا ساتھ دینا فلسطینی قوم کے ساتھ بد دیانتی کا مظاہرہ کرنے کے مترادف ہے۔

تن خواہوں کے بحران پر تحریک فتح کا حماس سے مذاکرات کا اعلان

فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے غزہ کے ہزاروں ملازمین کی تنخواہوں میں اچانک تیس فی صد کمی کے اعلان کے بعد فلسطینی عوام کے احتجاج نے رام اللہ اتھارٹی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی صدر محمود عباس کے زیرصدارت تحریک فتح کی سینیٹرل کمیٹی کا اجلاس تنخواہوں کے بحران کے حل پر کوئی فیصلہ کرنے میں ناکام رہا ہے۔

محمود عباس اور دحلان کے حامیوں میں تصادم، 11 افراد زخمی

فلسطن کے علاقے غزہ کی ٹی میں کل ہفتے کی شام صدر محمود عباس اور تحریک فتح کے مںحرف رہ نما محمد دحلان کے حامیوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم سے کم گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔

فلسطینی انتظامیہ کی اسرائیل نوازی یا مجرمانہ غفلت

فلسطینی اتھارٹی نے حال ہی میں تحریک فتح کے بانی اور لیجنڈ فلسطینی رہ نما یاسرعرفات کی چند باقیات پر مشتمل ایک میوزیم قائم کرکے مرحوم کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے عہد برآ ہونے اپنی سی کوشش کی مگر اب پتا چلا ہے کہ اس نام نہاد میوزیم کے اندرونی مقامات میں ایسی اصطلاعات استعمال کی گئی ہیں جو فلسطینی کاز ہی کی نفی نہیں کرتیں بلکہ اسلامی تاریخ اور مذہبی روایات کی بھی نفی کرتی ہیں۔

تحریک فتح کی سینٹرل کونسل کی ساتویں کانفرنس 29 نومبر کو طلب

فلسطین صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کی ’مرکزی کمیٹی‘ کی ساتویں جنرل کانفرنس رواں ماہ کی انتیس تاریخ کو طلب کی گئی ہے۔