
لبنان میں فتحاوی گروپ کے ہاتھوں حماس کارکنوں کا قتل عام
پیر-13-دسمبر-2021
لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک رہ نما کے جنازے کے جلوس پر تحریک فتح کے ایک مسلح گروپ نے حملہ کرکے جماعت کے کم سے کم تین کارکنوں کو شہید اور 10 کو زخمی کردیا۔ زخمی ہونے والوں میں حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن زاھر جبارین بھی شامل ہیں۔