اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الخلیل میں چار فلسطینی بچے زخمیہفتہ-5-مارچ-2022فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین بچے اور ایک اکیس سالہ نوجوان زخمی ہوگئے۔