جمعه 15/نوامبر/2024

فارس بارود

اسرائیلی فوج کے القدس میں دھاوے، شہید کے بینر اور پوسٹر پھاڑ ڈالے

گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مقبوضہ بیت المقدس میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور شہید فلسطینی فارس بارود کی شہادت کے حوالے سے لگائے گئے بینرز اور پوسٹر پھاڑ ڈالے۔

اسرائیلی زندان میں‌ 28 سال سے پابند سلاسل فلسطینی شہید

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری مسلسل 28 سال قید رہنے کے بعد غیر انسانی سلوک اور بیماری کے علاج میں مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرنے کے باعث دم توڑ گیا۔

فلسطینی قیدی نے صہیونی جیلر پر کھولتا پانی پھینک ڈالا

اسرائیلی جیل میں 28 سال سے قید ایک فلسطینی شہری فارس بارود کی مجرمانہ شہادت کے واقعے کے خلاف 'ریمون' جیل میں قیدیوں نے سخت غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کمروں سے نکل کر احتجاج کیا۔

دوران حراست فلسطینی کی شہادت اسرائیل کا جنگ جرم ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اسرائیلی جیل میں 28 سال سے پابند سلاسل فلسطینی کی شہادت کو صہیونی ریاست کا سنگین جنگی جرم قرار دیتے ہوئے عالمی اداروں سے ماورائے عدالت قیدیوں کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

’26 سال سے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کی والدہ کا انتقال‘

اسرائیلی جیلوں میں گذشتہ 26 سال سے مسلسل پابند سلاسل ایک فلسطینی قیدی فارس بارود کی والدہ گذشتہ روز انتقال کرگئیں۔

اسرائیلی پابندیاں، فلسطینی اسیر 15 سال سے اہلخانہ سے ملاقات سے محروم

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق اسرائیلی انتظامیہ فلسطینی اسیران سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسیر فارس بارود گذشتہ پندرہ سال سے اپنے اہل خانہ اور والدین سے ملنے سے محروم ہیں۔